مختلف البطن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ بھائی یا بہن جو ایک ماں سے نہ ہوں باپ ایک ہو، سوتیلا، سوتیلی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ بھائی یا بہن جو ایک ماں سے نہ ہوں باپ ایک ہو، سوتیلا، سوتیلی۔